#RiB49 #inbudget
#دعاعنبرین
"رنگوں بھری تعلیم… ہر بچے کا حق!"
تعلیم کو بنائیں مزے دار، آسان اور دل کو بھا جانے والی ان خوبصورت فلیش کارڈز کے ساتھ!
ABC | 123 | حروفِ تہجی
اب سیکھنا ہوگا دلچسپ، تصویروں سے بھرپور اور اردو-انگلش دونوں زبانوں میں!
یہ کارڈز کیوں خاص ہیں؟
• شاندار تصاویر اور رنگین ڈیزائن
• الفاظ اور اعداد کا آسان فہم
• بچوں کی ذہانت اور بولنے کی صلاحیت میں اضافہ
• ہر والدین اور استاد کے لیے ایک لازمی انتخاب!
اپنے بچے کو دیں ایک ذہین آغاز!