بچوں کے لیے پہلا ڈجیٹل نوٹ بُک!
رنگوں سے سجی LCD رائٹنگ ٹیبلٹ – 8.5 انچ
لکھیں، مٹائیں، دوبارہ لکھیں!
بچوں کی تخلیقی سوچ اور سیکھنے کے انداز کو بنائیں مزید دلکش!
فیچرز:
✔️ کلرفل ڈسپلے – بچوں کی دلچسپی کا راز
✔️ ڈیلیٹ بٹن اور لاک فنکشن
✔️ ہوم ورک، اردو انگلش مشق اور ڈرائنگ کے لیے زبردست
✔️ ہلکا پھلکا اور بیگ میں آسانی سے فِٹ ہونے والا
✔️ آنکھوں کے لیے محفوظ اسکرین