بڑی کلاسز کے لیے اور کپڑے وغیرہ سامان وغیرہ ڈالنے کے لئے زیادہ گنجائش والا بیگ۔
گرلز اینڈ بوائز دونوں کے لیے۔
سائز 19" لمبائی،
کوالٹی، تائیوان کے اعلیٰ پیراشوٹ کپڑے سے تیار کردہ بیگ۔
سائز کوالٹی لاجواب،
اضافی سائیڈ پاکٹ کے ساتھ،
بیک سائیڈ پر پیراشوٹ کے ساتھ ساتھ مکمل فومک جالی لگی ہوئی۔
اعلی کوالٹی کی سٹیل زپ،
ٹوٹل چار پاکٹس،
بیک شولڈر پٹی میں فوم کا استعمال،
2 رنگوں میں دستیاب۔۔
فری ہوم ڈلیوری