سکول بیگز فار گرلز اینڈ بوائز
شولڈر بیگ بڑی کلاسز کے لیے (ششم سے دہم کلاس)
سائز 19" لمبائی
کوالٹی، فومک کوٹ (زیادہ سے زیادہ بکس، رجسٹر ، کاپیاں ڈالنے کے لیے بہترین بیگ)
سائیڈ پاکٹس کے ساتھ،
زپ اچھی سٹیل۔
چار پاکٹس۔
فری ہوم ڈلیوری۔
دیکھنے میں یہ بیگ چائنہ والا بیگ لگتا ہے لیکن پاکستانی بیگ ہے اور کوالٹی میں سپر ترین بیگ، جن والدین کو شکایت ہوتی ہے کہ بار بار بیگز لے کے دینے پڑتے ہیں یا سٹوڈنٹس کو شکایت ہوتی ہے کہ انکا سامان بیگ میں نہیں آتا ان کے لئے یہ بیگ بہت بہترین ہے کہ اس میں گنجائش بھی زیادہ اور کوالٹی بھی بہترین۔